فکشن میگزین
Appearance
فکشن میگزین کراچی سے شائع ہونے والا رسالہ ہے جو بچوں کے لیے مختلف اقسام کی تحریریں مرتب کرتا ہے۔ اس کا آغاز ستمبر 2000 میں ہوا۔ فکشن میگزین مسلسل تیرا سال سے شائع ہونے والا کثیر الاشاعتی شمارہ ہے۔
اس کے مدیر جناب ذیشان احمد ہیں۔ جبکہ خالد علی اور محمد احسن بھی رسالے کی تخلیق میں کلیدی کردار اداکرے ہیں۔
ٓٓٓٓخاص نمبر
[ترمیم]رسالہ مختلف موقعوں پر خاص نمبر شائع کرتا ہے:
1)مارچ میں یوم پاکستان
2)اگست میں یوم آزادی پاکستان
3)ستمبر میں سالگرہ نمبر،یوم دفاع
4)نومبر میں یوم اقبال
5)دسمبر میں یوم قائداعظم۔
رسالہ کی تقسیم
[ترمیم]فکشن میگزین درج ذیل حصوں میں منقسم یے
- اداریہ
- دوستوں کی محفل
- کہانییاں
- پھول اور کلیاں
- مختصر کہانیاں
رابطہ
[ترمیم]fictionmag@yahoo.com